Skip to main content

Study Guide

Field 177: Bilingual Education Assessment—Urdu
Interpretive Reading: Urdu

Recommendation for individuals using a screenreader: please set your punctuation settings to "most."

Expand All | Collapse All

Directions for Interpretive Reading: Urdu Selected-Response Questions

Section Four of the test consists of questions that involve interpretive reading in Urdu. You will read passages that represent a variety of authentic texts and answer selected-response (multiple-choice) questions in Urdu.

Each question has four answer choices. Read each question and answer choice carefully and select the ONE best answer. You should answer all questions. Even if you are unsure of an answer, it is better to guess than not to answer a question at all.

Select the Next button to continue.

Interpretive Reading: Urdu
Sample Selected-Response Questions

Competency 0005 
Interpretive Reading: Urdu

Read the letter below; then answer the three questions that follow.

عزیز والدین اور کیئر گیورز,

میں یہ اعلان کر کے خوش ہوں کہ اس موسم بہار میں، ہم اپنے اسکول گراؤنڈز پر اسکول کا باغ تعمیر کریں گے۔ اسکول کا باغ ہونے سے طلباء کی مسئلہ حل کرنے اور تنقیدی سوچ کی مہارتیں پیدا کرنے کو فروغ ملے گا۔ یہ طلباء کے حقیقی زندگی کے تجربے کو بھی تقویت دے گا۔ باغ میں کلاس کی سرگرمیوں کے علاوہ، اسکول کے بعد طلباء کی باغبانی میں حصہ لینے کی بھی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ وہ باغ کا خیال رکھنا سیکھ سکیں اور اپنی سبزیاں اگا سکیں.

میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ پودے اگانا اسی طرح سے سائنس کی کلاسز کا حصہ رہے گا جیسا کہ دیگر سالوں میں ہوتا رہا ہے۔ اس سال، تاہم، طلباء کو اسکول میں ہمارے اپنے حقیقی باغ میں افزائشی چکر کا اضافی مشاہدہ کرنے کا موقع ملے گا.

اس پراجیکٹ میں ایک ہماری کمیونٹی کے پیشہ ور مالی نے ٹیچرز اور طلباء کی معاونت کے لئے رضاکارانہ خدمات پیش کی ہیں۔ علاوہ ازیں، بہت سے والدین، کیئر گیورز، ٹیچرز، اور کمیونٹی کے اراکین نے پراجیکٹ کو حقیققت میں بدلنے کے لئے کردار ادا کیا ہے۔ ہم سخت محنت کے لئے ہر ایک کے بہت شکرگزار ہیں۔ اس مقام پر، بیجوں، مٹی، یا باغبانی کی سپلائیز جیسا کہ دستانے، اوزار، یا پانی دینے والے کنستروں کے عطیات کا خیر مقدم کیا جاتا ہے۔ اس نئے پراجیکٹ، عطیات کیسے دیں پر معلومات، یا پراجیکٹ میں دیگر طریقوں سے کیسے کردار ادا کریں کے بارے میں مزید معلومات کے لئے براہ کرم اسکول کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں.

ہمیشہ کی طرح، اگر آپ کے کوئی سوالات یا خدشات ہیں تو براہ کرم بلاتکلف مجھ سے رابطہ کریں.

مخلص,

لارا وانگ
پرنسپل


1. اسکول کی پرنسپل نے کیسے یہ بات پہنچائی کہ اسکول کا باغ ایک ایسا خیال تھا جس کے بہت سے حامی تھے؟

  1. خط کے تعارف میں عمومی گرمجوشی کا اظہار کر کے
  2. یہ نشاندہی کر کے کہ پودے اگانا سائنس نصاب کا حصہ ہو گا
  3. ان افراد کا شکریہ ادا کر کے جنہوں نے اسکول کے نئے پراجیکٹ میں کردار ادا کیا تھا
  4. افراد کو مدعو کر کے کہ وہ مزید معلومات کے لئے اسکول کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں
Answer
Correct Response: C. This item requires candidates to analyze the communicative strategies and the social and cultural contexts of a text to determine an assumption, an intent, a perspective, or a point of view in the text, including how the author's point of view or purpose shapes the content and style of a text. The principal announces that a professional is volunteering their time and expertise to make the project a reality. The principal then thanks the people who supported the project and names their roles in relation to the school and to students (e.g., caregivers, community members):

"علاوہ ازیں، بہت سے والدین، کیئر گیورز، ٹیچرز، اور کمیونٹی کے اراکین نے پراجیکٹ کو حقیققت میں بدلنے کے لئے کردار ادا کیا ہے۔ ہم سخت محنت کے لئے ہر ایک کے بہت شکرگزار ہیں۔"


2. اسکول کی پرنسپل کے مطابق، اسکول کا باغ بنیادی طور پر فائدہ مند پراجیکٹ ہے کیونکہ یہ کرے گا:

  1. سائنس کلاسز میں ترمیم کی اجازت دے گا.
  2. طلباء کی تعلیمی مہارتوں پیدا کرنے میں مدد کرے گا.
  3. خاندانوں کی اسکول سرگرمیوں میں شرکت کرنے کی حوصلہ افزشائی کرے گا.
  4. اسکول کمیونٹی کے لئے سبزیاں فراہم کرے گا.
Answer
Correct Response: B. This item requires candidates to analyze the structure of an argument, the validity of reasoning, and the sufficiency and reliability of evidence presented in support of an argument in a text. The principal's letter states that class activities related to the garden will promote skills associated with academic success, such as problem solving and critical thinking. The letter also states that the garden-related activities will build on the hands-on experiences that students have engaged in during science classes in previous years.

3. اسکول کی پرنسپل کے مطابق، پراجیکٹ کا اگلا مرحلہ ہے:

  1. پودوں کو سائنس کلاس روم سے باہر منتقل کریں.
  2. ٹیچرز کی مدد کے لئے نئے رضاکاروں کو تلاش کریں.
  3. اسکول کے بعد باغبانی کے لئے طلباء کو سائن اپ کریں.
  4. باغ کی دیکھ بھال کے لئے سامان اکٹھا کریں.
Answer
Correct Response: D. This item requires candidates to identify explicit and relevant information (e.g., main idea, sequence of steps, stated cause and effect, significant social or cultural details) in a text. The principal's letter emphasizes the work that has already been done by supporters to make the project a reality and announces that a professional gardener has volunteered to help create the school garden. The letter states that the next step in the project is gathering materials:

"اس مقام پر، بیجوں، مٹی، یا باغبانی کی سپلائیز جیسا کہ دستانے، اوزار، یا پانی دینے والے کنستروں کے عطیات کا خیر مقدم کیا جاتا ہے۔"